Allah de Banda le
Formato:
book
£20,99
Precio: £20,99
Generally dispatched in 1 to 2 days
Allah de Banda le is a collection of 20 Urdu short stories written by Razia Sajjad Zaheer. رضیہ سجاد ظہیر ترقی پسند تحریک کے ممتاز قلمکاروں میں نمایاں مقام رکھتی ہیں۔ وہ ایک نمائندہ قلم کار خاتون تھیں۔ انھوں نے عالمی ادب کی کئی معروف ہستیوں کے 40 سے زائد فن پاروں کا اردو میں ترجمہ کیا تھا۔ ایک عمدہ ناول نگار اور ایک اچھی افسانہ نگار ہونے کا ثبوت بھی ان کے فن پاروں سے ملتا ہے۔
Information
Brand:
Taemeer Publications
Formato:
book
EAN:
9788119022120
Año de publicación:
2023
Fecha publicación:
28 de Febrero de 2023